برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر رکاوٹ اور جکڑن آج بھی محسوس ہو رہی ہے اگر آپ ابھی بڑے کام میں ہاتھ نہ ڈالیں تو بہتر رہے گا۔ اس وقت گھر اور گھر والوں دونوں پر پوری وتجہ دیں۔ شیئر کریں: