ثور/Taurus

Mar 17, 2023 | 09:14 AM

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 کسی بھی غیر قانونی کام کو نہ کریں اور نا ہی کوئی شاٹ کٹ راستہ اختیار کرنے کی کوشش کریں اس وقت ایسا کرنا بڑی مشکل صورتحال پدیا کرنے کا سبب بنے گا۔

مزیدخبریں