ایک نیوز :پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پیف سکولوں کے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج اعلان کردیا ۔
تمام پیف پارٹنرزسکول نتائج پیف ویب سائٹ سکول انفارمیشن سسٹم پردیکھ سکتے ہیں، کوالٹی ایشورنس نتائج کی ری چیکنگ کے لیے پیف سکول6جولائی تک درخواست جمع کرواسکتے.
کوالٹی ایشورنس نتائج ری چیکنگ کے لیے10ہزار فیس جمع کرواناہوگی،پیف کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا مقصد سکولوں میں سہولیات اور معیار تعلیم کاجائزہ لیناتھا۔