گندم اور آٹابحران کاخدشہ،فلورملز ایسوسی ایشن نےخبردارکردیا

Jun 17, 2023 | 18:42 PM

ایک نیوز :پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آئندہ چند روز میں گندم اور آٹا  بحران کا  سنگین خدشہ ظاہر کردیا ۔۔

 پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے تو گندم کی قیمت چھ ہزار روپے من ہو جائے گی۔ممکنہ گندم اور آٹا بحران روکنے کے لئے حکومت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنی چاہئیے ۔

مزیدخبریں