ایک نیوز: شاہ محمود قریشی گرفتاری سےبچنے کیلئے کچہری پہنچ گئے،عدالت نے شاہ محمود قریشی کی تھانہ کینٹ کے 5مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نےتھانہ مخدوم رشید میں درج مقدمہ میں بھی عبوری ضمانت منظور کرلی،شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ کینٹ کے علاقے میں احتجاج توڑ پھوڑ کے5مقدمات درج ہیں۔
عدالت نے 5مقدمات میں 5 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کیں ہیں۔