ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Jun 17, 2023 | 15:07 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل شان گل نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، انہوں نے استعفے میں لکھا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، شان گل نے  استعفیٰ نگران وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔

مزیدخبریں