حکومتی ایوانوں میں ’’نعرہ لبیک‘‘ کی گونج سے لرزہ طاری

Jun 17, 2023 | 16:06 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

 ایک نیوز:بابا جی خادم حسین رضویؒ کے جانشین سعد رضوی کی جانب سے جب ان کے نمائندہ نے حکومتی مذاکرات کے بعد نعرہ لبیک لگایا تو لائیو  ٹی وی دیکھنے والے اسلام اور نبی ﷺ کے بے شمار پروانے  آبدیدہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں رانا ثنا اللہ نے تحریک لبیک کے مرکزی رہنما اور ترجمان ڈاکٹر شفیق امینی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس کے دوران جب شفیق امینی نے اپنی بات ختم کی تو مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے ’لبیک، لبیک‘ کے نعرے بھی لگائے گئے۔

مزیدخبریں