ایکواڈور: اڑتے طیارےکیساتھ پرندہ ٹکرا گیا

Jun 17, 2023 | 05:15 AM

ایک نیوز:براعظم جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں پرواز کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز سے ٹکرانے کے بعد پرندے کا نچلا حصہ کاک پٹ میں پھنس گیا۔
رپورٹ کے مطابق طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا گیا، واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔ 

مزیدخبریں