ٹریکٹرٹرالی اوروین میں تصادم،ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

Jun 17, 2023 | 03:42 AM

ایک نیوز:ٹریکٹرٹرالی اوروین میں تصادم سےڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ جاں بحق اورڈرائیورزخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ کےگاؤں سکھ پورکےقریب حادثہ کےنتیجےمیں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولنگرجاں بحق ہوگئے،ٹریکٹرٹرالی اوروین میں تصادم سےڈپٹی سپرنٹنڈجیل بہاولنگرعاصم حنیف موقع پرہی جاں بحق ہوگئےاورڈرائیورزخمی ہوا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ مسافروین اورٹریکٹرٹرالی کےدرمیان تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔

مزیدخبریں