سکھر:کارمیں دم گھٹنےسے2بھائی جاں بحق

Jun 17, 2023 | 03:30 AM

ایک نیوز:سکھرمیں کارمیں دم گھٹنےسے2بھائی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق سکھرکےعلاقےگلشن اقبال میں کارمیں دم گھٹنےکی وجہ سے2بچےجاں بحق ہوگئے،2سالہ علی رضا،4سالہ علی شاہدکارلاک ہونےپردم گھٹنےسےجاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونےوالےدونوں بچے آپس میں بھائی تھے۔
پولیس کےمطابق علی رضا،علی شاہدکھیلتےہوئےکارمیں بیٹھےاورگاڑی لاک ہوگئی،2گھنٹےتلاش کےبعدورثاگاڑی کےپاس پہنچےتوبچےجاں بحق ہوچکےتھے۔

مزیدخبریں