لاہور کے علاقہ ہنجروال میں ملزمان نے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا کر بہن کو اغوا کر لیا،
ملزم مبشر اور اسکے ساتھیوں نے پہلے نعمان کو تشدد کا نشانہ بنایا،تشدد کا نشانہ بنا کر ملزما ن لڑکی کو اغوا کر کے لے گئے،
تشدد کے واقعہ کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی،خاتون کوثر نے اندراج مقدمہ کے لئے مقامی تھانے میں درخواست دے دی
درخواست اور فوٹیج کے باوجود مقدمہ درج نہیں ہوسکا،نعمان اپنی بہن کےہمراہ گھر کام کاج کے لئے چھوڑنے جا رہا تھا۔