زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ, آفٹر شاکس کا خطرہ

زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ, آفٹر شاکس کا خطرہ
ایک نیوز نیوز:‌ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں‌میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. شہری خوفزدہ ہوکر کلمے کے ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے.
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.
ملتان ، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی ،چنیوٹ ، سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے.
اسی طرح‌