پی ٹی آئی کراچی کے سیکرٹری اطلاعات جعفرالحسن گرفتار 

پی ٹی آئی کراچی کے سیکرٹری اطلاعات جعفرالحسن گرفتار 
کیپشن: PTI Karachi Information Secretary Jafarul Hassan arrested

ایک نیوز :کراچی پولیس نے کراچی  پریس کلب کے باہر سے پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکرٹری جنرل جعفر الحسن  کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکرٹری جنرل جعفر الحسن  سمیت دیگر 4افراد کو بھی کراچی پولیس نے گرفتار کیا۔