شاہدرہ،بوٹاپارک میں تلخ کلامی پرگولیاں چل گئیں،3افراد زخمی

Jul 17, 2023 | 17:44 PM

ایک نیوز :فیروزوالہ تھانہ شاہدرہ کے علاقہ بوٹا پارک میں معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں 3افراد شدید زخمی  ہو گئے۔

پولیس کاکہنا ہے ککہ فیروزوالہ گلی سے مویشی گزارنے پر دو افراد میں تلخ کلامی لڑائی جھگڑا میں بدل گئی ۔فیروزوالہ مویشی مالک کی ساتھیوں کو کال جنہوں نے آتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی ۔فیروزوالہ فائرنگ سے 3افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔فیروزوالہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی شناخت فریاد انور،علی محمد اور مرتضی کے نام سے ہوئی ۔

فیروزوالہ تھانہ شاہدرہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے کاروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں