ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان شاہینز نےیو اے ای اے کو ہرادیا

Jul 17, 2023 | 17:27 PM

ایک نیوز(چودھری اشرف)ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات اے کو 184 رنز سے ہرادیا۔

  پاکستان شاہینز کے محمد حارث،صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب اور کامران غلام نے نصف سنچریاں بنائیں۔ قاسم اکرم کی کیرئر بیسٹ چھ وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان شاہینز نے 309 رنز بنائے جواب میں یو اے ای ٹیم 125 پر ڈھیر ہو گئی۔

مزیدخبریں