چیئرمین پیپلزپارٹی  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے  

Jul 17, 2023 | 17:15 PM

ایک نیوز :چیئرمین پیپلزپارٹی  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے  ۔

 وزیرخارجہ بلاول بھٹو شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہورپہنچے۔

 چیئرمین تحریک انصاف بلاول بھٹو زرداری لاہورمیں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ 2روز قبل سابق صدر آصف زرداری نے دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات بھی کی جس میں انتخابات،نگران حکومت کے قیام سمیت دیگرامور پرمشاورت کی گئی۔

مزیدخبریں