بلاول بھٹو کی لاہور آمد، جہانگیر ترین سےاہم ملاقات متوقع

Jul 17, 2023 | 12:26 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: پاکستان پیپلزپارٹی کےچئیرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے جہاں انکی جہانگیر ترین کے گھر آمد بھی متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو خصوصی طیارے کے ذریعے آج لاہور آئیں گے، بلاول بھٹو زرداری لاہور میں سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کی جہانگیر ترین کے گھر آمد بھی متوقع ہے۔

مزیدخبریں