ہائیکورٹ نے ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے

 ہائیکورٹ نے ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے
کیپشن:  ہائیکورٹ نے ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے

ویب ڈیسک:لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے این اے 71 اور پی پی 46 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔