منڈی بہاؤالدین: 50 سالہ شخص کی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی

Jan 17, 2024 | 15:37 PM

ایک نیوز: منڈی بہاؤالدین کے محلہ منظور آباد میں 50 سالہ شخص نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔

پولیس حکام کے مطابق خودکشی کرنے والے نے پہلے اپنی موٹر سائیکل لاک کی پھر ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی۔

خودکشی کرنے والے کی شناخت منور حسین سکنہ بستی پیر گیلانی سے ہوئی ہے۔

مزیدخبریں