ایک نیوز: لیفٹنینٹ جنرل (ر) ہدایت الرحمان کو چیئرمین پبلک سروس کمیشن تعینات کردیاگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق صدر آزاد کشمیر بیریسٹر سلطان محمود چوہدری نےچیئرمین پبلک سروس کمیشن سے حلف لیا۔حلف کی تقریب کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر وزراء چیف سیکرٹری آزاد کشمیر بھی شریکِ تھے۔