کیپشن: Jahanian: The woman committed suicide by coming under the train ایک نیوز: جہانیاں میں 106چک کے قریب خاتون نے مسافر ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔ خاتون کی شناخت 45 سالہ خالدہ زوجہ محمد اختر سکنہ 106 چک کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ ریسکیو نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو پولیس کے حوالے کیا۔ شیئر کریں: