ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹرسمیت 4ارکان کی رکنیت معطل کردی ۔
تفصیلات کے مطابق اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانےپرالیکشن کمیشن نے جن چار سینیٹرزکی ممبرشپ معطل کی ہے ان میں ن لیگ کے مصدق ملک، تحریک انصاف کے عون عباس ،خیبر پختون خوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے صابرشاہ اوربلوچستان عوامی پارٹی کی ثمینہ ممتاز زہری شامل ہیں ۔

کیپشن: پی ٹی آئی سینیٹر سمیت 4ارکان کی رکنیت معطل