کرکٹرکین ولیمسن نے پاکستان آکر دیسی سٹائل اپنا لیا، ویڈیو وائرل 

Feb 17, 2025 | 11:53 AM

ویب ڈیسک:نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر کین ولیمسن چیمپئنز ٹرافی کیلئےپاکستان میں موجود ہیں، ا نہو ں نے ہوٹل میں ایک کے تقریب کے دوران دیسی سٹائل کا لباس پہنا ہوا ہے۔

لباس کو پنجابی زبان میں دھوتی کہتے ہیں جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
نیوزی لینڈ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان میں ہے، معروف کرکٹر کین ولیمسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایسا لباس پہنے ہوئے ہیں جو بہت سے لوگوں نے دھوتی لگ رہا ہےمگروہ ایک سرمئی ٹی شرٹ، گھٹنوں تک سفید لباس اور چپل پہنے نظر آ رہے ہیں۔
مداحوں کا کہنا ہے کہ ولیمسن نے ایشیا کا روایتی لباس دھوتی پہن رکھی ہے، جبکہ کچھ لوگ اسے محض ایک عام تولیہ قرار دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں