ایک نیوز :امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے حکومت پٹرول کی قیمت واپس لینے کیلئے 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا ۔
تفصیلات کےمطابق امیر تحریک لبیک حافظ سعد رضوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت نے اپنی عیاشیاں کم کرنے کے بجائے پٹرولیم مصوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈال دے دیا ۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ پٹرول کی قیمتیں واپس لیں ،ہم حکومت کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں ۔ 72گھنٹے بعد ہم اعلان کرنے پر مجبور ہوجائیں گے جس کے لئے تحریک لبیک پہلے بھی جانی جاتی ہے ۔
حافظ سعد رضوی نے حکومت کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
Feb 17, 2023 | 18:15 PM