زمان پارک کے باہر ڈیوٹیاں لگ گئیں

Feb 17, 2023 | 00:00 AM

ایک نیوز :تحریک انصاف کی قیادت نے تین راتوں کے لیے تمام ورکروں کو ہائی الرٹ کر دیا۔
 ذرائع کےمطابق قریبی اضلاع اور لاہور کے ٹاؤنز سے تمام کارکنان کی ڈیوٹیز لگا دی گئیں ۔ مختلف شفٹوں میں ہزاروں ورکرز زمان پارک کی حفاظت کے لیے موجود ہوں گےگزشہ رات بھی زمان پارک کے ارگرد کارکنان کو کسی بھی صورتحال کے لیے الرٹ رکھا گیا۔

مزیدخبریں