بچوں کیلئے خوشخبری : پنجاب حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

بچوں کیلئے خوشخبری : پنجاب حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 
کیپشن: Good news for children: Punjab government announced winter vacations

ایک نیوز:  پنجاب حکومت  کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا  گیا ،مراسلہ جاری ۔  

صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے سکولوں میں چھٹیاں شیڈول کے مطابق شروع ہو ں  گی ۔  

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا، چھٹیوں کا سلسلہ 10 جنوری 2025 تک جاری رہےگی، پبلک اور پرائیوٹ سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیایوں کا آغاز 20دسمبر سے 10جنوری 2025 تک ہوگا، تمام سکولز 13 جنوری 2025 سے کھلے گے ۔ 

مراسلے  کے مطابق  اسکول کے احاطے میں ماسک پہننے کی پابندی برقرار رہے گی۔