سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

Dec 17, 2024 | 17:35 PM

ایک نیوز: سونے کی قیمت میں 2100روپے کی بڑی  کمی ہو گئی۔  

تفصیلات کے مطابق   سونے کی قیمت 2100روپے کمی  کے بعد  2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ  ہوگئی ،  10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی   ہوئی، جس کے بعد 10گرام سونا  2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے کا ہوگیا ۔  

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 2637 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم  ہے۔   

مزیدخبریں