ایک نیوز: پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ علی مین گنڈا پور کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دے دی۔
کیس کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور وقار احمد نے کی ،عدالت نے علی مین گنڈا پور کو تمام مقدمات میں 16 جنوری تک گرفتار نہ کرنے حکم دے دیا ۔
وزیر اعلیٰ کے خلاف اسلام آباد میں 32اور پنجاب میں33مقدمات درج ہیں، عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی،عدالت نے وزیراعلیٰ کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نےوزیر اعلیٰ علی مین گنڈا پور کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دیدی
Dec 17, 2024 | 11:09 AM