پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبار کےآغاز پرمندی کا شکار

پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبار کےآغاز پرمندی کا شکار
کیپشن: Pakistan Stock Exchange is prone to bullishness at the beginning of business

ایک نیوز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغاز پرمارکیٹ میں کمی دیکھی گئی،مارکیٹ میںمنافع کے حصول کے لیے فروخت کا رجحان جاری ہے۔
کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 343 پوائنٹس کی کمی ہوئی،مارکیٹ 1 لاکھ 15 ہزار 826 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔    

گزشتہ روز    کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 1867 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا  تھا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پی ایس ایکس میں زبردست تیزی ، کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا  تھا۔