ایک نیوز: امریکی ریاست وسکونسن میں سکول کے اندر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے2 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں،واقعہ پولیس ٹرینگ سنٹر کے قریب پیش آیا، حملہ آور بھی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں بچے بھی شامل ہیں ، مشتبہ حملہ آور ہلاک افراد میں شامل ہے، مشتبہ حملہ آور متعلقہ سکول میں زیر تعلیم تھا۔