ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے سلور میڈل جیت لیا

ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے سلور میڈل جیت لیا
کیپشن: ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے سلور میڈل جیت لیاایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے سلور میڈل جیت لیا

ویب ڈیسک:ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سائبل سہیل نے سلور میڈیل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔
ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ملائیشیا کے شہر جوہر بہرو میں ہوئی جہاں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین ویٹ لفٹرز نے حصہ لیا اور اپنی طاقت کو آزمایا۔
چیمپئن شپ میں پاکستان کی سائبل سہیل نے ایشین کلاسیک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔سائبل سہیل نے یہ سلور میڈل 47 کے جی کٹگری میں جیتا ہے۔