ویب ڈیسک: ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔
ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔
سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا۔