سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Dec 17, 2022 | 18:12 PM

ایک نیوز نیوز :ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

 تفصیلات کےمطابق  سونے کی فی تولہ قیمت800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے،سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی 10 گرام سونے کا بھاؤ ٰ686روپے اضافے سے ایک لاکھ 48 ہزار62 روپےہوگئی دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 1793 ڈالر فی اونس  ہوگئی۔

مزیدخبریں