کھیوڑہ : بریکیں فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں جا گری، طالبات زخمی

Dec 17, 2022 | 16:58 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کے پہاڑی علاقہ میں سکول بس کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث بس کھائی میں جا گری۔ 

تفصیلات کے مطابق منگلا سکول کے طلبا کی بس کو کھیوڑہ سے واپسی پر پہاڑی ایریا میں حادثہ پیش آیا جس میں متعددافراد زخمی ہو گئے ۔  

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-17/news-1671278153-4216.mp4

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ سکول بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔  ریسکیو عملہ اور مقامی افراد نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر کے۔ 

پنڈدادنخان:منگلا سکول کے طلبا کی بس کو کھیوڑہ سے واپسی پر پہاڑی ایریا میں حادثہ پیش آیا۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-17/news-1671278154-7372.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-17/news-1671278156-6484.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-17/news-1671278161-2652.mp4

مزیدخبریں