ڈیفنس کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

Dec 17, 2022 | 16:11 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: لاہور ڈیفنس کے علاقے میں نجی رسٹورنٹ میں آگ لگ گئی  جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ 

رپورٹ کے مطابق ڈیفنس کے نجی ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی جس میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر آگ پر کنٹرول  پا لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔ 

مزیدخبریں