ماہرہ خان فیفا ورلڈکپ انجوائے کرنے قطر پہنچ گئیں

ماہرہ خان فیفا ورلڈکپ انجوائے کرنے قطر پہنچ گئیں

نوین علی: اداکارہ ماہرہ خان بھی فیفا ورلڈ کپ انجوائے کرنے قطر  پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر قطر میں فٹ بال میچ کی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کی جس میں ماہرہ خان نے ارجنٹینا کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ 

اداکارہ ماہرہ خان کروشیا اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میچ اور ماحول کو خوب انجوائے کرتی رہیں۔ 

ماہرہ خان  کا کہنا تھا کہ یہ ناقابل فراموش لمحات ہیں ۔ میں نے ان لمحات کو بہت زیادہ انجوائے کیا۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-17/news-1671269580-1207.mp4