ایک نیوز نیوز: پی ٹی آئی کا کارکن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملنے کیلئے زمان پارک میں پولیس وین کے سامنے لیٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکن کی زمان پارک کے سامنے عجیب و غریب حرکت،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملنے کیلئے پولیس وین کے سامنے لیٹ گیا۔
پی ٹی آئی کارکن کا کہنا تھا کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہونگی یہاں سے نہیں جاہونگا،اور کسی گاڑی کو زمان پارک میں داخل نہیں ہونےدونگا،میں رحیم یار خان سے آیا ہوں۔
پی ٹی آئی کارکن نے مزید کہا کہ 25 سے زائد دن ہوگئے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کیلئے جدوجہد کررہاہو اور مجھے عمران خان سے ملنے ہی نہیں دیا جارہا ہے۔ میں نے عمران خان سے صرف مصافحہ کرناہے مجھے عمران خان سے ملنے دیا جائے۔
پی ٹی آئی کا کارکن پولیس وین کے سامنے لیٹ گیا pic.twitter.com/V1rp3bhFhc
— AIK News News (@pnnnewspk) December 17, 2022