شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

Dec 17, 2022 | 10:28 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے گاڑی اور لاشیں جل گئیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں