سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری ایک نیوز نیوز: دلو کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ کسی ٹینشن میں ہیں زائچہ تو کچھ بھی ایسا نہیں بتا رہا ۔ بس اپنے کام سے کام رکھیں اور خاموشی سے چلتے رہیں۔ ان شاءاللہ آج شام تک کوئی اچھی خبر مل ہی جائے گی۔ شیئر کریں: