بنگلہ دیشی ٹیسٹ سکواڈ  اسلام آباد پہنچ گیا  

بنگلہ دیشی ٹیسٹ سکواڈ  اسلام آباد پہنچ گیا  
کیپشن: Bangladeshi Test squad reached Islamabad

ایک نیوز: بنگلہ  دیشی  ٹیسٹ سکواڈ   لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا   ہے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ 

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں کل دوپہر دو بجے سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی، ٹریننگ سے قبل پاکستان کی جانب سے ایک کھلاڑی پریس کانفرنس کریں گا۔