ایک نیوز :ملک میں صفر المظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر المظفر کاچاند نظر نہیں آیا۔ یکم صفر المظفر 1445 ہجری 19 اگست بروز ہفتہ کو ہو گی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقدہوا۔چیئرمین کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزادنے اجلاس کی صدارت کی ۔