میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Aug 17, 2023 | 15:06 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشیدکے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشید کو جیل میں 100 دن مکمل ہو نے والے ہیں۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کا ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس نے میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے ریمانڈ میں مزید 13 دن کی توسیع کر دی گئی۔

مزیدخبریں