پی ٹی آئی کے معنی کیا ہیں؟ تحریک لبیک پاکستان کے اہم رہنما نے سمجھا دیا

پی ٹی آئی ،معنی کیا ، تحریک لبیک پاکستان ،اہم رہنما ،سمجھا دیا
کیپشن: پی ٹی آئی کے معنی تحریک لبیک کے اہم رہنما نے سمجھا دیے۔

ایک نیوز نیوز: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے ویڈیو ٹوئٹ کی گئی ہے۔

جس میں پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے اہم رہنما علامہ حسن رضا نقشبندی پی ٹی آئی کے معنی سمجھاتے ہوئے سنے جاسکتے ہیں۔ وہ اپنے بیان میں پنجابی زبان میں کہتے ہیں ' 34 ملکاں نے کمیٹی پائی تے وچوں نکلی پی ٹی آئی' (34 ملکوں نے کمیٹی ڈالی، اس میں سے نکلی پی ٹی آئی

اس کے ساتھ انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ کوئی کرپشن کے انگریزی میں سپیلنگ سنائے۔ جس پر ایک شخص کرپشن کے سپیلنگ سنانے لگتا ہے۔ علامہ حسن رضا اس کے سپیلنگ سن کر کہتے ہیں کہ آپ لوگ سمجھ جائیں کہ کرپشن میں ہی پی ٹی آئی ہے۔