دن دیہاڑے نشے میں دھت راحت فتح علی خان کی ویڈیو وائرل

Aug 17, 2022 | 09:49 AM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز نیوز: دن دیہاڑے نشے میں دھت راحت فتح علی خان کی ویڈیو نے مداحوں کو افسردہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راحت فتح علی خان نشے میں مست اپنے منیجر حاجی نقیب اقبال کے لیے اپنی دیکھ بھال اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز گل کی جان کو خطرہ، ہاشم ڈوگر نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا

دوسری جانب ویڈیو وائرل ہوتے ہی گلوکار راحت فتح علی خان کے مداحوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مزیدخبریں