پولٹری  ایسوسی ایشن کاہڑتال ختم کرنے کا اعلان 

Apr 17, 2024 | 20:06 PM

ویب ڈیسک: پاکستان پولٹری ٹریڈرز اور پاکستان پولٹری  ایسوسی ایشن  نے پنجاب بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان  کردیا۔

سیکرٹری پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن  جاوید بخاری  کاکہنا ہے کہ  حکومت کے ساتھ ہمارے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ہڑتال ختم کردی۔ کل سے مرغی کا گوشت معمول کے مطابق دستیاب ہوگا ۔ہمارے مطالبات تسلیم کرلئے گئے

صدر پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن  طارق جاوید کاکہنا تھاکہ لاہور : پنجاب بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں ۔

واضح رہے کہ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں کمی پر ہڑتال کی کال دی گئی تھی ۔

مزیدخبریں