فرانس کےساتھ اسپین کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھی

فرانس کےساتھ اسپین کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھی
کیپشن: فرانس کےساتھ اسپین کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھی

ایک نیوز: فرانس کے ساتھ اسپین کی سرحد کے دونوں اطراف جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک رہی ہے۔شمالی کاتالونیا پرشعلے اوردھوئیں کے گہرے بادل چھائے ہیں۔

حکام کے مطابق 903 ہیکٹرپرپھیلی آگ پرقابو پانے کیلئے 560 فائرفائٹرزمصروف عمل ہیں ۔آگ کے باعث قریبی آبادی کو نقصان پہنچا ہے۔

ریسکیوٹیموں نے تین سو لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ دونوں ممالک کوملانے والی ٹرینیں اور سڑکیں بھی بند ہیں۔