پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے 

Sep 16, 2024 | 18:02 PM

ایک نیوز: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے ۔
الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے ،چند روز قبل اپنی نئی فلم تیرے پیار نوں سلام کا آغاز کیا تھا ، الطاف حسین نے اسی سے زائد فلمیں بنائیں ۔
الطاف حسین کی مقبول فلموں میںدھی رانی ، مہندی ،رانی بیٹی راج کرے گی ،اک پاگل سی لڑکی ،مرد جینے نہیں دیتے ، چوہدری بادشاہ سمیت دیگر شامل ہیں۔    

مزیدخبریں