افواج پاکستان ملکی استحکام کی علامت ہیں،پیر صبغت اللہ راشدی

افواج پاکستان ملکی استحکام کی علامت ہیں،پیر صبغت اللہ راشدی
کیپشن: Pakistan forces are a symbol of national stability, Pir Sibghatullah Rashidi

ایک نیوز :حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ راشدی کاکہنا ہے افواج پاکستان ملکی سالمیت،استحکام کی علامت ہیں۔

پیر صبغت اللہ راشدی کابیان میں کہنا تھاکہ ہرمحب وطن مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔پاک فوج وفاق کی علامت ہے ۔افواج پاکستان کی بدولت رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔