کوئٹہ:سی ٹی ڈی کاآپریشن،کالعدم تنظیم کے2دہشتگردہلاک

Sep 16, 2023 | 03:38 AM

ایک نیوز:کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کےآپریشن کےدوران کالعدم تنظیم کےدودہشتگردہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں بلوچستان کےعلاقےجعفرآبادمیں سی ٹی ڈی نےکارروائی کی،آپریشن کےدوران کالعدم تنظیم کےدودہشت گردمارےگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی نےجعفرآباد میں کارروائی کی جس کےنتیجےمیں کالعدم تنظیم کےدودہشت گردمارےگئے،ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکاخیزموادبھی برآمدکرلیاگیا۔

مزیدخبریں