ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
کیپشن: 3 people died when the cylinder of a passenger van exploded near M1 toll plaza

 ویب ڈسیک:ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سیلنڈرپھٹ گیا جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے باعث وین میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد  کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔